ایک نیوز: پریس کلب کے باہر ٹیچرز نے وزیراعظم ہاؤس کی طرف جانے کی کوشش کی ہے۔ پولیس مظاہرین کے سامنے رکاوٹ بن گئی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ حکام تک آپ کے مطالبات بھیج دیے ہیں جواب آتے ہی آگاہ کردیا جائے گا۔
پولیس نے واضح کیا ہے کہ مظاہرین کو وزیر اعظم ہاؤس تک ریلی کی اجازت نہیں۔