نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر چائنہ پہنچ گئے

Oct 16, 2023 | 12:03 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر چائنہ پہنچ گئے جہاں وہ 18 اکتوبر کو ون بیلٹ ون روڈ فورم سے خطاب کرینگے۔

 تفصیلات کے مطابق  ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر ون بیلٹ ون روڈ فورم  میں شرکت کرینگے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ 18 اکتوبر کو ون بیلٹ ون روڈ فورم سے خطاب کرینگے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا ہے کہ  نگراں وزیراعلیٰ سندھ کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری کیلئے بات کرینگے۔

مزیدخبریں