کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری طیارہ حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی،طیارہ حادثے سے بچ گیا،گورنرسندھ بھی سوار تھے 
کیپشن: Karachi, the plane survived the accident, Governor Sindh was also on board.

ایک نیوز:گورنر سندھ کامران ٹیسوری طیارے حادثے میں بال بال بچ گئے۔متعدد مسافر محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی  میں فلائی جناح کا طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے سے بال بال بچ گیا۔ جہاز میں خواتین اور بچے بھی تھے۔  تمام مسافروں نے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کاکہنا  پائلٹ کے مطابق اللہ نے سب کو نئی زندگی دی ۔