ذکا اشرف اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر  بھارت چلےگئے

ذکا اشرف اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر  بھارت چلےگئے
کیپشن: ذکا اشرف اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر  بھارت چلےگئے

ایک نیوز: پی سی بی مینجنمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر  بھارت چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے دونوں بڑے احمد آباد میں ورلڈکپ فائنل دیکھنے سمیت آئی سی سی کی شیڈول مختلف میٹنگز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذکا اشرف اور سلمان نصیر علی الصبح  لاہور سے براستہ دبئی ممبئی روانہ ہوئے۔