لیگل ٹیم کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

لیگل ٹیم کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
کیپشن: Legal team meets Imran Khan in Adiala Jail

ایک نیوز: پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے لیگل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر عمیر نیازی، سلمان صفدر اور بیرسٹر علی گوہر شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ لیگل ٹیم نے ملاقات میں مقدمات اور سائفر کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین کو بریفنگ دی۔