فوڈ اتھارٹی نے کارروائی، تین ہزار لیٹر مضرصحت دودھ تلف کر دیا

Nov 16, 2020 | 07:37 AM

admin
پاکپتن(ایک نیوز نیوز) فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرکے تین ہزار لیٹر مضرصحت دودھ تلف کر دیا.

تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی حکام نے پاکپتن کے نواحی علاقے سکندر چوک کے قریب مختلف شہروں کو سپلائی ہونے والے مضر صحت دودھ سے بھری گاڑی کو پکڑا لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کا کہنا ہے دودھ کو ٹیسٹ کیا گیا تو پتہ چلا دودھ یوریا سمیت دیگر کیمیکلز سے تیار کیا گیا ہے۔
مزیدخبریں