ایک نیوز:بانی پی ٹی آئی کی عدالت سےسسوشل میڈیاپرتصویروائرل ہونےپرسپریم کورٹ نےتحقیقات کاآغازکردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کےخلاف کیس کی سماعت کےدوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی،جس کی تحقیقات کاآغازکردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی کی تصویر کمرہ عدالت کے بائیں جانب بیٹھے افراد میں سے کسی نے بنائی،کمرہ عدالت کی بائیں جانب موجود افراد سے پوچھ گچھ شروع کی گئی۔کمرہ عدالت میں جانے والے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔