ایک نیوز:بجلی کی قیمت میں5روپےفی یونٹ اضافےکی درخواست دائرکردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق بجلی کی قیمت میں اضافےکی درخواست سی پی پی اےنےنیپرامیں دائرکردی۔
بجلی کی قیمت بڑھنےسے صارفین پر310ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا،سی پی پی اے نے آئندہ مالی سال کیلئے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست کی ہےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں5روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔
نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر23مئی کو سماعت کرے گا۔