کیپشن: عمران خان 18مئی کو نیب میں ذاتی حیثیت میں طلب ایک نیوز :چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو18مئی کو نیب میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی میں طلب کیاگیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی بھیج دیاگیا ہے۔ شیئر کریں: