ایک نیوز :ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا ۔اسلام آباد پولیس کے اہلکار ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اب سے کچھ دیر قبل ہی رہا کرنے کے احکامات صادر کئے تھے۔