ایک نیوز: شیریں مزاری کی اور سینیٹر فلک ناز تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر کالعدم کر دے دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نےڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا آرڈر کاالعدم قرار دیتے ہوئےشیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا ہے۔