ایک نیوز: لاہور ہائیکورٹ اور انسدد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کیلئے عمران خان کی سکیورٹی کیلئے گاڑیاں زمان پارک پہنچ گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو لاہور ہائیکورٹ اور انسدد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر سکیورٹی کے لئے ایلیٹ فورس کی گاڑیاں اور ایمبولینس زمان پارک پہنچ گئی ہے۔