ویلنگٹن:ہاسٹل میں آگ لگنےسے6افرادہلاک،30لاپتہ

May 16, 2023 | 04:52 AM

ایک نیوز:نیوزی لینڈمیں ہاسٹل میں آگ لگنےسے6افرادہلاک،30لاپتہ ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈکےہاسٹل میں آگ لگ گئی جس کےنتیجےمیں6افرادہلاک ہوگئے۔
فائربریگیڈحکام کاکہناہےکہ آگ4منزلہ ہاسٹل کی بالائی منزل میں لگی اوراب تک30افرادلاپتہ ہے،ہاسٹل سےمتعددافرادکوریسکیوکرلیاگیا،مزیدہلاکتوں کاخدشہ بھی ہے۔
وزیراعظم نیوزی لینڈنے واقعےمیں جانی نقصان پرافسوس کااظہار کیاہے۔

مزیدخبریں