ایک نیوز:بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےاسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےوکیل راجہ ظہورالحسن کےذریعےدرخواست دائرکی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات درخواست گزار کا بنیادی حق ہے، بانی پی ٹی آئی سے سیاسی اور قانونی امور پر مشاورت کیلئے ملاقات کی اجازت دی جائے، عمران خان سے مشاورتی ملاقات میں رازداری کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔
درخواست میں وزارتِ داخلہ، اسلام آباد انتظامیہ اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے ۔