سونےکی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

Mar 16, 2024 | 14:38 PM

ایک نیوز:سونےکی فی تولہ قیمت میں1050روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق سونےکی قیمت میں1050 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 27 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی سے10 گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 45 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 2175 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں