ایک نیوز:سابق وزیرفیصل واڈانےسینیٹ انتخابات کیلئےکاغذات جمع کرادئیے۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےفیصل واڈاکاکہناتھاکہ میں آزاد امیدوار ہوں میں رکن قومی اسمبلی رہا ہوں میں سینیٹر بھی رہا ہوں پریشان نہ میں قانونی تقاضے پورے کروں گا۔ آج کی تاریخ میں پی ٹی آئی والے چاند پر حکومت بنا سکتے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کو میری سمجھ نہیں آئی تھی،ان کاقد کاٹھ بہت بڑا ہے وہ مولا جٹ کی سیاست چھوڑ دیں ۔
فیصل واڈاکامزیدکہناتھاکہ رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کے لیے پریشانیوں کا وقت شروع ہو جائے گا،پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اس جمہوریت پیچھے ہے ۔مجھے پارٹی سے نکالا گیا تھا ۔