برطانیہ، مختلف محکموں میں ملازمین کی ہڑتال

برطانیہ، مختلف محکموں میں ملازمین کی ہڑتال
کیپشن: برطانیہ، مختلف محکموں میں ملازمین کی ہڑتال

ایک نیوز :برطانیہ میں  مختلف محکموں کے  ملازمین نے  ہڑتال شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف محکموں میں کام کرنے والوں نے ہڑتال کی اور تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیے ہیں۔ہڑتال کرنے والوں میں اساتذہ، سرکاری ملازمین، جونیئر ڈاکٹرز اور لندن ریل ورکرز بھی ہڑتال میں شامل ہیں۔ملازمین کی ہڑتال کے باعث انگلینڈ بھر کے اسپتالوں میں کام متاثر ہوا ۔