شہباز گل نے لاہور ہائی کورٹ میں ان پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیا

Mar 16, 2021 | 14:55 PM

admin
ایک نیوز نیوز:  وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے لاہور ہائی کورٹ میں ان پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیا .

معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل عدالت میں لیگی قیادت کی ایماء پرمجھ پرحملہ کیا گیا تھا. اخلاق سے گرے لوگ غریب دیہاڑی دار افراد خصوصاً خواتین کا استعمال کر رہے ہیں۔میں حملہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں-میں کسی غریب اور نا سمجھ کو جیل میں نہیں دیکھنا چاہتا۔پولیس سے گذارش ہے کہ ان کے ساتھ کوئی برا سلوک نہ کیا جائے.

مزیدخبریں