چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا چیئرمین ایچ ای سی پر برہم ہوتے ہوئے کہا جو آپ کی گردن پر پاؤں رکھے، اس کا کام کر دیتے ہیں . میں آپکی تقرری کا نوٹیفیکیشن معطل کردیتا ہوں .آپ اس قابل نہیں کہ ادارہ چلاسکیں . چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ وہ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کو ایک دن برداشت نہیں کریں گے.
یاد رہے کہ چیف جسٹس نے یہ ریمارکس نجی یونیورسٹی کے ایچ ای سی کے ساتھ الحاق کے کیس میں دیے ہیں.