لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج

Jun 16, 2023 | 22:31 PM

ایک نیوز :سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، فائرنگ کا مقدمہ ڈیفیس اے تھانے میں درج کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لطیف کھوسہ کے گھر میں مین دروازہ اور گاڑی متاثر ہوئی ۔لطیف کھوسہ کو  درخواست دینے کا کہا گیا انہوں نے کہا وہ مصروف ہیں۔

مزیدخبریں