ایک نیوز :سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، فائرنگ کا مقدمہ ڈیفیس اے تھانے میں درج کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لطیف کھوسہ کے گھر میں مین دروازہ اور گاڑی متاثر ہوئی ۔لطیف کھوسہ کو درخواست دینے کا کہا گیا انہوں نے کہا وہ مصروف ہیں۔