حیدر آباد بورڈ کا منسوخ شدہ امتحانات 19جون سے لینے کااعلان

Jun 16, 2023 | 21:22 PM

ایک نیوز:حیدر آباد بورڈ نے سمندری طوفان کے باعث منسوخ شدہ امتحانات 19جون سے لینے کااعلان کردیا۔

ناظم امتحانات مسرو ر زئی کاکہنا ہے کہ صورتحال 19 جون سے پہلے معمول پر آجائے گی۔ کالجز میں قائم آئے ڈی پیز کیمپ بھی ختم ہو جائیں گے۔ 19 جون سے باقی تین پرچے لیئے جائیں گے۔

مزیدخبریں