اسلام آباد ،نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر سلیم رضا گوندل قاتلانہ حملے میں زخمی

Jun 16, 2023 | 19:03 PM

ایک نیوز : وفاقی دارلحکومت میں  نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر سلیم رضا گوندل قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔

پولیس کاکہنا کہے نماز جمعہ کے بعد مسجد سے نکلتے ہوئےسلیم رضا گوندل  کوفائرنگ کا نشانہ بنایاگیا۔سلیم رضا گوندل شدید زخمی پمز ہسپتال میں داخل کردیاگیا۔
 سلیم رضا گوندل مسلم ن لیگ کے عہدیدار لوہی بھیر چیرمین انصر گوندل کے بھائی ہیں۔

مزیدخبریں