اسلام آباد ،نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر سلیم رضا گوندل قاتلانہ حملے میں زخمی

اسلام آباد ،نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر سلیم رضا گوندل پر قاتلانہ حملہ 
کیپشن: Assassination attack on President of Private Housing Society Salim Raza Gondal, Islamabad

ایک نیوز : وفاقی دارلحکومت میں  نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر سلیم رضا گوندل قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔

پولیس کاکہنا کہے نماز جمعہ کے بعد مسجد سے نکلتے ہوئےسلیم رضا گوندل  کوفائرنگ کا نشانہ بنایاگیا۔سلیم رضا گوندل شدید زخمی پمز ہسپتال میں داخل کردیاگیا۔
 سلیم رضا گوندل مسلم ن لیگ کے عہدیدار لوہی بھیر چیرمین انصر گوندل کے بھائی ہیں۔