ایک نیوز: پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے برطانوی ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلے نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ہے۔