لیہ اراضی کیس:عظمیٰ خان اور احد مجید کی ضمانت منظور

Jun 16, 2023 | 12:47 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: لیہ اراضی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ اور ان کے شوہر کی 27جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ  اپنے شوہر کے ہمراہ  لیہ اراضی کیس میں اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئی۔

عدالتی ذرائع کے مطابق عظمیٰ خان اور ان کے شوہر نے عبوری ضمانت کی درخواست  دائر کی،عدالت نے عظمیٰ خان اور احد مجید کی 27جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔

مزیدخبریں