کراچی:شہرمیں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش کاامکان،محکمہ موسمیات

Jun 16, 2023 | 07:49 AM

ایک نیوز:محکمہ موسمیات نےکراچی میں آج کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش  کی پیشگوئی کردی۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں سی ویوکےمقام پرسمندرمیں تاحال طغیانی ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں آج کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش کاامکان ہے،شہرمیں ہلکی رفتارسےہوائیں چل رہی ہیں،ٹھٹھہ،کیٹی بندر،گاڑھواوربگھان سمیت ساحلی پٹی میں تیزہواؤں کےساتھ بارش کاامکان ہے۔

مزیدخبریں