لاہور:کلمہ چوک انڈرپاس کےقریب حادثہ،2افرادجاں بحق 

Jun 16, 2023 | 06:13 AM

ایک نیوز:لاہورمیں کلمہ چوک انڈرپاس کےقریب موٹرسائیکل پلرسےٹکراگئی،حادثہ میں 2افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ ایک نوجوان شدیدزخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےکلمہ چوک انڈرپاس کےقریب موٹرسائیکل سوار3افرادپلرسےٹکراگئے،حادثےکےنتیجےمیں2نوجوان موقع پرہی دم توڑگئےاورایک شدیدزخمی ہوگیاجس کوطبی امدادکیلئےجناح ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
پولیس کاکہناہےکہ حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا۔

مزیدخبریں