فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر

Jun 16, 2022 | 21:13 PM

Waleed shahzad
ایک نیوز نیوز:اسلام آباد، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہیں۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمالی ریجن میں ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہوئی ہے ۔
پی ٹی اے کے مطابق متعلقہ حکام انٹرنیٹ اسپیڈ معمول پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں