یورپی ممالک میں ہیٹ ویو، عوام کی بڑی تعداد ساحل سمندر پر پہنچ گئی

Jul 16, 2023 | 23:27 PM

ایک نیوز :جاپان اور کئی یورپی ممالک میں شدید گرمی کی لہر کے باعث عوام کی بڑی تعداد نے واٹر پارک اور ساحل سمندر کا رخ کر لیا ہے۔
امریکا سمیت مختلف ممالک میں محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید گرمی کی پیشگوئی کے باعث عوام کو دوپہر کے اوقات میں گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں