باکسرعامرخان نےبیوی فریال سےمعافی مانگ لی

Jul 16, 2023 | 20:01 PM

ایک نیوز :باکسرعامرخان نے لڑکیوں کو جنسی مسیج بھیجنے پربیوی فریال سے معافی مانگ لی۔
 برطانوی نژاد پاکستانی باکسرنے غلط عادت ترک کرنے کے لیے تھراپی کرانے پرغورشروع کردیا ہے۔برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامرخان نے25سالہ ماڈل کوغلط میسیجز بھیجے تھے۔

 عامرخان کا کہنا ہے کہ غلط عادت نہ چھوڑی توفریال کہیں یہ نہ کہہ دے کہ بس بہت ہوگیا۔

مزیدخبریں