کہروڑپکا بازار حسن کی 13 سالہ ڈانسر بچی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

Jul 16, 2023 | 17:47 PM

ایک نیوز :کہروڑپکا بازار حسن کی 13 سالہ ڈانسر بچی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-16/news-1689511605-5812.mp4

متاثرہ بچی کے والد کاکہنا تھاکہ  4 ملزمان نے سالگرہ پارٹی پر بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ دلال نے 13 سالہ بچی کو 4 لاکھ میں مبینہ طور پر فروخت کردیا۔ ناصر، کامران اور دو نامعلوم ملزمان شراب کے نشے میں دھت تھے۔کہروڑپکا: بچی کا قانونی کارروائی کیلئے میڈیکل کرایا جائے۔  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

مزیدخبریں