غیرقانونی طریقہ سے یونان جانیوالے پاکستانیوں کی وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

 غیرقانونی طریقہ سے یونان جانیوالے پاکستانیوں کی وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

ایک نیوز: غیرقانونی طریقہ سے یونان جانیوالے 100 سے زائد قید پاکستانیوں نےوزیر اعظم شہباز شریف نے مدد کی اپیل کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق غیرقانونی طریقہ سے یونان جانیوالے 100 سے زائد قید پاکستانی نوجوان گزشتہ سات ماہ سے لیبیا کی جیل میں قید  ہیں۔ نوجوانوں کی ویڈیو ایک نیوز نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ نوجوان جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-16/news-1689499884-5925.mp4

 جیل میں قید نوجوانوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے مدد کی اپیل ی ہے۔ کھاریاں سمیت ضلع گجرات کے متعدد پاکستانی نوجوان لیبیا جیل میں قید ہیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-16/news-1689499885-2616.mp4