حوالدارخان محمد شہید کی نماز جنازہ ان کےآبائی گاؤں میں ادا

حوالدارخان محمد شہید کی نماز جنازہ ان کےآبائی گاؤں میں ادا

ایک نیوز نیوز: حوالدار خان محمد شہید کی نماز جنازہ ان کےآبائی گاؤں عینو نور پور تھل ضلع خوشاب میں ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حوالدار خان محمد شہید کی نماز جنازہ ان کےآبائی گاؤں عینو نور پور تھل ضلع خوشاب میں ادا کی گئی۔ 
حوالدار خان محمد دو روز قبل منگی زیارت بلوچستان میں کرنل لئیق کی بازیابی کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا تعاقب کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ آپ کے پسماند گان میں ایک 8 سالہ بیٹی اور 2 ماہ کا بیٹا ہے۔