ریحانہ ڈارکےکاغذات  کی منظوری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

Jan 16, 2024 | 21:30 PM

ویب ڈیسک:لاہورہائیکورٹ میں عثمان ڈارکی والدہ ریحانہ ڈار کےکاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواست پرسماعت مکمل،فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز کے کاغذات منظور کرنے کے خلاف دائر پر سماعت ہوئی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا ۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ریحانہ ڈار کے این اے 71 اور پی پی 46 سے کاغذات نامزدگی قانون کے منافی منظور ہوئے۔

نصیر احمد نے ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظوری کے اقدام کو چیلنج کیا۔

مزیدخبریں