ایک نیوز :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاکہنا ہے کہ خودانحصاری ،جدید ٹیکنالوجی کیلئے کام جاری رکھیں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کادورہ،پیداواری صلاحیت پربریفنگ دی گئی۔افواج پاکستان کی دفاعی ضروریات پوری کرنے اور درآمد کے حوالے سے پی او ایف کے کردار سے بھی آگاہ کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پی او ایف آفیسرز اور سٹاف سے خطاب میں کہنا تھا کہ خودانحصاری ،جدید ٹیکنالوجی پاکستان کا دفاع مضبوط بنانے کیلئے ضروری ہے۔