سپیڈوبس اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافہ

Feb 16, 2024 | 17:52 PM

ایک نیوز:نگران حکومت نے سپیڈوبس اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نگران حکومت نے عوامی سواری  سپیڈوبس سروس اور اورنج لائن کے کرایوں میں5روپے اضافہ کیا۔اورنج لائن ٹرین کا کرایہ40سے بڑھا کر 45،سپیڈوبس کا کرایہ کارڈ پر20اور کیش 25روپے کردیاگیا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں