مردان:نامعلوم افرادکی فائرنگ ،خاتون سمیت2افرادجاں بحق

Feb 16, 2024 | 11:19 AM

ایک نیوز:مردان میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےخاتون سمیت2افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق مردان کےعلاقےتخت بھائی لیبر کالونی کے قریب کار پرفائرنگ سےخاتون سمیت دوافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ دونوں افرادکی شناخت نہ ہوسکی۔

مزیدخبریں