سونے کی قیمت میں  بڑی کمی 

Dec 16, 2024 | 17:15 PM

ایک نیوز: سونے کی قیمت میں 800روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔  

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے  ہوگئی،  10 گرام سونا 687 روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد 10گرام سونا 2لاکھ 37ہزار 482روپے  فی تولہ پر پہنچ گیا۔  

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 2658 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم  ہے۔  

مزیدخبریں