اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا 

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا 
کیپشن: State Bank has announced the monetary policy

ایک نیوز: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ۔  

تفصیلات کے مطابق  اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 220پوائنٹس کی کمی کی گئی،  شرح سود 2 فیصد کمی  کے بعد 13 فیصد  ہوگئی۔ 

واضح رہے کہ  مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا  ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق   شرح سود میں مسلسل پانچویں بار کمی کی گئی نومبر میں مہنگائی کم ہو کر 4.9 فیصد ہوگئی،اکتوبر میں جاری کھاتہ مسلسل تیسرے مہینے فاضل رہا، زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب ڈالر ہوگئے، اجناس کی عالمی قیمتیں بالعموم سازگار رہیں، نجی شعبے کو قرض میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔