ایک نیوز :الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی
پی ٹی آئی آئی کے ترجمان معظم بٹ کی پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر سماعت 18 دسمبر کو ہوگی ۔یہ درخواست عمیر نیازی کی درخواست سے قدرے مختلف ہے اور کسی حکم امتناع کا مطالبہ بھی نہیں کررہی ۔سماعت پشاورہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ کریگا۔
الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کرانےکیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
Dec 16, 2023 | 18:04 PM