ویب ڈیسک: پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سوشل میڈیا پر ان رہتے ہیں اور اکثر پاکستانی کلچر اور کھانوں کے حوالے سے کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جس کو پاکستانیوں کی جانب سے خوب سراہا بھی جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے تازہ تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں انہیں راولپنڈی میں 'چناچارٹ' کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جس کی انہوں نے دل کھول کر تعریف بھی کی۔
Strolling through #Rawalpindi's vibrant streets, indulging in the winter street food—#ChanaChaat steals the show and warms the heart.
Fun fact: Australia supplies about 50% of Pakistan’s chickpeas. A delicious connection between