ایک نیوز نیوز:زمان پارک کے باہر احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ورکرز نےزمان پارک کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری عمران خان سے ملاقات کروائی جائے۔تحریک انصاف کےکارکنوں کا کہنا تھا کہ برسوں سے پارٹی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ورکرز ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید کی گاڑی کے نیچے لیٹ گئے۔رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے ورکرز کے نام کی لسٹ بنوالی۔