ایک نیوز نیوز: بہاولنگر میں المعصوم چوک میں کپڑے کی تین دوکانوں پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ڈاکوؤں نے دوکانداروں کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی۔
رپورٹ کے مطابق بہاولنگر میں تین مسلح ڈاکووں نے دوکاندادوں اور عملہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر تین لاکھ روپے سے زائد نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئےفرار ہو گئے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-16/news-1671175971-9312.mp4
بہاولنگر کی بارونق ترین کمرشل ایئریا میں سرعام واردات سے تاجروں میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کرکاروائی شروع کردی ہے۔