ایک نیوز: خدیجہ شاہ ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابقخدیجہ شاہ ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی،جسٹس سلطان تنویر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ضمانتوں پر سماعت کی ۔عدالت نے خواتین کی ضمانتوں پر وکلاء کو 21 اگست کو دلائل کے لیے طلب کرلیا ،عدالت نے دیگر ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے۔
یاد رہے کہ ملزمان نے ضمانت بعدازگرفتاری دائر کررکھی ہیں