میسی نے امریکی کلب انٹر میامی کی قسمت بدل دی

میسی نے امریکی کلب انٹر میامی کی قسمت بدل دی

ٌایک نیوز: لیونل میسی نے بدترین ریکارڈ رکھنے والی امریکی کلب انٹرمیامی کی قسمت بدل دی اور اسے لیگز کپ کے فائنل میں پہنچادیا۔

رپورٹ کے مطابق لیگزکپ  میں گزشتہ روز انٹر میامی اور فلاڈیلفیا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں انٹرمیامی نےفلاڈیلفیا کو 4-1 سے شکست دی۔ارجنٹینا کے سپر اسٹار لیونل میسی انٹرمیابی کے لیے 6 میچز میں 9 گول کرچکے ہیں۔

 فلاڈیلفیا کو شکست دینے کے بعد انٹرمیامی فائنل میں امریکی ریاست ٹینیسی کے فٹبال کلب نیش وِل کے ساتھ کھیلے گا۔