ایک نیوز:کراچی میں مبینہ پولیس مقابلےمیں5ڈاکوہلاک اور2ملزم فرارہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق نارتھ کراچی سیکٹر11بی میں مبینہ پولیس مقابلےمیں5ڈاکوہلاک جبکہ2فرارہوگئے۔
پولیس کےمطابق ڈاکوگھرمیں ڈکیتی کےارادےسےداخل ہوئے،اطلاع ملنےپرپولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی،ملزمان نےپولیس پارٹی پرفائرنگ کردی،دوطرفہ فائرنگ کےدوران 5ڈاکوہلاک2فرارہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کےمطابق ہلاک ہونےوالےڈاکوافغانی ہیں،لاشوں کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے،اورفرارملزمان کی تلاش کاسلسلہ جاری ہے۔
کراچی:مبینہ پولیس مقابلہ،5ڈاکوہلاک،2ملزم فرار
Aug 16, 2023 | 07:39 AM