کراچی:جشن آزادی پرہوائی فائرنگ،5ملزم گرفتار

کراچی:جشن آزادی پرہوائی فائرنگ،5ملزم گرفتار
کیپشن: Karachi: Aerial firing on Independence Day, 5 accused arrested

ایک نیوز:کراچی میں جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کر نےوالے 4پولیس اہلکاروں سمیت5ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں یوم آزادی کےموقع پرہوائی فائرنگ کےمختلف واقعات پیش آئےتھے،جس میں 5ملزمان گرفتارہوگئے ہیں۔
پولیس ذرائع کےمطابق گرفتارملزمان میں 4پولیس اہلکاروں سمیت5ملزم گرفتار ہوئے،گرفتاراہلکاروں میں وقاص،مستنصر،قمرالیاس،مدین الدین شامل ہیں،جن کےخلاف مقدمات درج کرلئےگئےہیں۔