حسن ابدال:نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک جاں بحق،2زخمی

Aug 16, 2023 | 02:10 AM

ایک نیوز:حسن ابدال میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص موقع پرہی جاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق حسن ابدال میں تھانہ صدرکےعلاقےنیوسٹی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ کےنتیجےمیں ایک شخص جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق حسن ابدال میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ2افرادزخمی بھی ہوئے،واقعہ پرانی دشمنی کالگتاہے۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس اورریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمیوں کومقامی ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے،واقعہ کی ہرلحاظ سے تفتیش کی جارہی ہے،جلدملزمان قانون کی گرفت میں ہونگے۔

مزیدخبریں