ساف انڈر17فٹبال چیمپئن شپ  کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

ساف انڈر17فٹبال چیمپئن شپ  کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
کیپشن: Announcement of national team for SAFF U17 Football Championship

 ایک نیوز(چودھری اشرف):ساف انڈر17فٹبال چیمپئن شپ  کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
 منتخب سکواڈ میں عبدالرحمان، محمد حسنین سلیم، نجیم خان، سمیر احمد ،عبید اللہ خان، ماجد علی، سید محمد عابس رضا اور عمر جاوید ٹیم کا حصہ ہیں۔
ٹیم میں عبدالصمد، محمد فراز، فرہاد، ہارون رشید، حکمت اللہ، خبیب خان، ایم شہاب احمد اور محمد خان عبدالغنی، سبحان کریم، شرف خان اور محمد طلحہ خان، گول کیپر عادل علی خان، کاشف اور غلام عباس بھی شامل ہیں۔